Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار

KU Admin
Last updated: June 16, 2025 12:34 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں میں بارشوں نے شدید گرمی کا زور توڑ کر موسم خوشگوار کر دیا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کو کئی روز بعد شدید گرمی کی لہر سے راحت نصیب ہوئی ہے۔جموں میں گذشتہ دنوں درجہ حرارت 45.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ ہو رہا تھا اور شدید گرمی کی لہر نے لوگوں کو جینا از بس مشکل کرکے رکھ دیا تھا۔بارشوں کے باعث موسم خوشگوار ہوا ہے اور لوگوں کو جھلسانے والی گرمی سے کافی حد تک راحت نصیب ہوئی ہے۔جموں صوبے کے ڈوڈہ اور بھدرواہ میں بھی بارشوں سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور لوگ راحت محسوس کر رہے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں درجہ حرارت معمول کے مطابق ریکارڈ ہونے اور بوندا باندی ہونے سے لوگوں کو گرمی سے نجات ملنے کی امید ہے۔ادھر وادی کشمیر میں بھی مطلع ابر آلود ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں 15 سے 20 جون تک خاص طور پر دو پہر کے بعد کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے مختصر مرحلوں کا امکان ہے اور اس دوران کچھ مقامات پر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بعد میں 21 سے 2 جون تک مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشوں کا امکان ہے۔محکمے نے ایڈوائزری میں کسانوں سے اپنے کام جاری رکھنے کو کہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بڈگام میں چار منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ نشیلی اشیا برآمد: پولیس
تازہ ترین
امرناتھ یاترا 2025: شمالی کشمیر میں سکیورٹی انتظامات کا اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا گیا
تازہ ترین
کپواڑہ میں ایس آئی اے نے پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ کی جائیداد ضبط کر لی
تازہ ترین
سرینگر میں کانگریس کی عظیم الشان عید ملن تقریب منعقد
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ریاستی حیثیت کی بحالی عوامی خدمات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 16, 2025
تازہ ترین

حج 2025 کا پہلا قافلہ کل سرینگر پہنچے گا، دوسرا 26 جون کو متوقع:حج کمیٹی

June 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا انفیکشن سے 11 مریضوں کی موت، کل ایکٹو کیسز کم ہو کر 7264 رہ گئے

June 16, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان اور قبرص اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے روڈ میپ تیار کریں گے: مودی

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?