Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

KU Admin
Last updated: June 1, 2025 12:56 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/وادی کشمیر کے کئی پہاڑی علاقوں میں دوران شب تازہ برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے 3 جون تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔متعلقہ محکمے کے مطابق سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس دوران سیاحتی مقامات پہلگام اور گلمرگ میں بالترتیب36.8 ملی میٹر اور16.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔
سرحدی ضلع کپوارہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس دوران بارہمولہ اور قاضی گنڈ میں بالترتیب 31.0 ملی میٹر اور 22.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔
وادی کے کئی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں رہنے والے لوگوں نے ایک بار پھر گرم لباس زیب تن کیا ہے جبکہ کچھ علاقوں میں لوگوں نے گرمی کے لئے استعمال کی جانے والے روایتی کانگڑی کی خدمات بھی حاصل کی ہیں۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان مطابق وادی میں 3 جون تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں یکم جون کو موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کئی مقامات پر دو پہر کے بعد بارشوں کے مختصر مرحلوں کا امکان ہے اور اس دوران تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2 اور 3 جون کو بھی کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 4 سے 6 جون رک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے اور اس دوران دو پہر کے بعد کہیں کہیں مختصر بارشوں کے مرحلے ممکن ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں 7 اور 8 جون کو بھی کم و بیش موسم کی یہی صورتحال جاری رہ سکتی ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ وادی میں 2 جون کو دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس دوران کمزور تعمیراتی ڈھانچوں، بجلی کھمبوں، ڈھیلی تاروں اور پرانے درختوں کے نزدیک جانے سے گریز کریں۔ادھر بارشوں کی وجہ سے شہر سری نگر کے مختلف علاقوں میں سڑکیں زیر آب ہیں۔لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر اس قدر پانی جمع ہے کہ پیدل چلنے والوں کا چلنا پھرنا از بس مشکل بن گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

پونچھ کے لورن علاقہ میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر دس بھڑیں ہلاک

June 2, 2025
تازہ ترین

کٹھوعہ کے بنی-بسولی سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، چھ زخمی

June 2, 2025
تازہ ترین

ریاستی درجہ کی فوری بحالی سے ہی عوامی حکومت موثر طریقے سے کام کرسکتی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 2, 2025
تازہ ترین

کٹھوعہ کے ہیرانگر میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?