Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

KU Admin
Last updated: July 23, 2025 2:50 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموں وکشمیر میں رک رک کر بارشیں ہو رہی ہیں اور یہ سلسلہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ اس دوران جموں و کشمیر میں کہیں کہیں تیز بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور کچھ مقامات پر سیلابی ریلے، لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر کھسک آنے کے بھی خطرات ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں 23 اور 24 جولائی کو گرج چمک کے ساتھ کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران جموں صوبے کے پونچھ، رام بن، راجوری، اودھم پور، ریاسی اور کٹھوعہ اضلاع میں کہیں کہیں تیز بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ کشمیر میں کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ 25 سے 27 جولائی تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ بعد میں 28 سے 30 جولائی تک رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے تاہم اس دوران صوبہ جموں کے کچھ علاقوں میں صبح کے وقت تیز بارشیں ہوسکتی ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں 23 اور 24 جولائی کو کہیں کہیں تیز بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور کچھ مقامات پر سیلابی ریلے، لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر کھسک آنے کے بھی خطرات ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران دریائوں، ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوسکتا ہے اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوسکتا ہے۔کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 25 سے 27 جولائی تک کاستکاری سے متعلق اپنی سرگرمیاں بحال کر سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

راجیہ سبھا میں ایس آئی آر پر ہنگامہ ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق

July 23, 2025
تازہ ترینجموں

تھرو درماڑی کا ’پرانا جندر ‘نالا یا موت کا کنواں؟

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?