Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ہم آج بھی ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لڑ رہے ہیں: سریندر چودھری

KU Admin
Last updated: May 23, 2025 5:56 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں وکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس آج بھی جموں وکشمیر کے ریاستی درجے اور خصوصی درجے کی بحالی کے لئے لڑ رہی ہے۔انہوں نے کہاہماری سرکار طوفانوں سے لڑ رہی ہے اور ہم لوگوں کے حقوق کے لئے جدو جہد جاری رکھیں گے۔
موصوف نائب وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہانیشنل کانفرنس کی قیادت آج بھی جموں وکشمیر کے ریاستی درجے اور خصوصی درجے کی بحالی کے لئے لڑ رہی ہے۔
انہوں نے کہاہمیں عوامی مینڈیٹ ان آوازوں کو سننے کے لئے ملا جن کو پچھلے دس سالوں میں نہیں سنا گیا۔ان کا کہنا تھا: ‘بدقسمتی سے پہلگام سانحہ پیش آیا جس سے جموں وکشمیر خاص کر کشمیر کو کافی نقصان ہوا اور شعبہ سیاحت سب سے زیادہ متاثر ہوا جس کی وجہ سے اس سے جڑے تمام لوگوں کو نقصان ہوا۔
چودھری نے کہاجنگ سے پونچھ میں ہمارے کئی لوگ جاں بحق ہوئے اور کافی مالی نقصان بھی ہوا۔انہوں نے کہاہمارے الرٹ جوانوں اور دفاعی نظام نے دشمن کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا۔ان کا کہنا تھاہندوستان کے لوگ جموں وکشمیر کے لوگوں سے محبت کرتے ہیں اور وہ یہاں آئیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی
بین الاقوامی
امریکہ میںسی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ
بین الاقوامی
اسرائیلی سفارت کاروں کو غزہ کیلئے مارا : ایلیاس روڈریگز
بین الاقوامی
۔29بچے اور بزرگ بھوک سے تڑپ کرفوت | خیموں پر بمباری سے مزید 83فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی

Related

برصغیرتازہ ترین

’’کس نے امریکی صدر کو ثالثی کرنے کیلئے کہا ؟‘‘ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس کی وضاحت کریں : راہول گاندھی

May 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف عالم دین مفتی نذیر احمد قاسمی دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال داخل، حالت مستحکم

May 23, 2025
تازہ ترین

اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ : سکینہ ایتو

May 23, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر میں شدید گرمی کی لہر جاری ، آئندہ کچھ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہو سکتا ہے ، موسمی تبدیلی کا فی الحال کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?