موسلا دھار بارش کے بعد راجوری قصبے کے بیچوں بیچ بہہ رہے ندی نالوں میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔جس کے باعث مقامی لوگوں کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہے۔اسی دوران دریا کے کنارے رہنے والے لوگوں نے انتظامیہ سے مناسب حفاظتی اقدامات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔