Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموںکشمیر

سالانہ امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کے گرد و پیش سیکورٹی بڑھانے کے لئے واچ ٹاور نصب

KU Admin
Last updated: June 18, 2025 12:01 pm
KU Admin
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/اگلے ماہ کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر جموں میں واقع بھگوتی نگر بیس کمیپ کے گرد و پیش واچ ٹاور اور چک پوسٹ نصب کرکے فول پروف سیکورٹی نظام کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔امسال 38 دنوں پر محیط پوتر یاترا 3 جولائی سے شروع ہو کر 9 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔
یاترا کا پہلا قافلہ 2 جولائی کو جموں سے کشمیر کے لئے روانہ ہوگا۔ایک پولیس عہدیدار نے یو این آئی کو بتایایاتریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بھگوتی نگر بیس پر سیکورٹی سے متعلق تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہابیس کمیپ کے گرد و پیش اضافی واچ ٹاور نصب کئے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی مشکوک نقل و حمل پر چوبیس گھنٹے نظر گذر رکھی جا سکے۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس اور نیم فوجی اہلکار کمیپ کے متصل علاقوں میں تعینات رہیں گے جو لوگوں کی نقل و حمل پر باریک بین نگرانی کریں گے۔
پولیس افسر نے بتایا کہ پھالین منڈل روڈ پر ایک چیک پوسٹ بھی نصب کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ چیک پوسٹ یاترا کے اختتام کے بعد بھی نصب ہی رہے گا تاکہ علاقے میں دوسرے سماجی برائیوں و دیگر جرائم کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔ان کا کہنا ہے کہ بھگوتی نگر، گول گجرال کیمپ روڈ وغیر پر عارضی کمیپ نصب کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھگوتی نگر بیس سے جڑنے والے اور دیگر متصل راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
موصوف عہدیدار نے بتایافول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جا رہے ہیں انفراسٹرکچر اور نفری کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ ڈرون نگرانی، فرسکنگ مشینوں، الارم نظام، سائبر سیکورٹی نظام وغیر جیسے جدید ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کار لایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ کیمپ کے اندر اور گرد و پیش نائٹ وژن سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جا رہے ہیں۔دریں اثنا مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے منگل کے روز سری نگر میں سالانہ امرناتھ یاترا 2025 کے لیے سکیورٹی انتظامات اور جموں و کشمیر کی مجموعی حفاظتی صورتحال کا جائزہ لیا۔شری امرناتھ جی یاترا کے لیے فول پروف حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے اقدام میں جموں و کشمیر حکومت نے یاترا کے دونوں راستوں کو ’نو فلائنگ زون‘ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ یاتری جنوبی کشمیر میں واقع 48 کلومیٹر طویل روایتی پہلگام راستے یا وسطی کشمیر میں واقع 14 کلومیٹر طویل بالتل کے راستے سے پوتر گھپا تک پہنچتے ہیں۔جموں و کشمیر حکومت اور شرائن بورڈ کی طرف سے یاترا کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزارت داخلہ نے اس سال یاترا کے لیے 580 نیم فوجی کمپنیوں پر مشتمل تقریباً 42,000 اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں سے 424 کمپنیاں جموں و کشمیر روانہ کی جا رہی ہیں، جب کہ باقی یونٹس، جن میں وہ 80 کمپنیاں بھی شامل ہیں جو ’آپریشن سندور‘ کے دوران پہلے ہی یو ٹی میں تعینات تھیں، کو یاترا کے راستے، سری نگر سمیت حساس علاقوں میں دوبارہ تعینات کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری
تازہ ترین
ایران میں پھنسے لیہہ کے طلبا اور شہریوں کی مدد کے لیے کنٹرول روم قائم
برصغیر
نجی گاڑیوں کے لیے تین ہزار روپے کا سالانہ فاسٹ ٹیگ پاس: گڈکری
برصغیر
ریاستی درجہ کی بحالی کوئی احسان نہیں، جموں و کشمیر کے عوام کا آئینی حق ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

امرناتھ یاترا 58: ’جے کے اے ایس‘ افسران بطور کیمپ ڈائریکٹرز و ایڈیشنل ڈائریکٹرز تعینات

June 18, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں صوبہ میں اضافی چیک پوائنٹس قائم کرنے کی ہدایت، سیکورٹی مزید سخت

June 18, 2025
تازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سول سوسائٹی فورم کی پریس کانفرنس، ٹنگمرگ میں ماحولیاتی تباہی پر اظہارِ تشویش

June 18, 2025
تازہ ترینکشمیر

شہری سہولیات کے متعلق تمام مسائل کو حل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?