کشتواڑ میں گرفتار مبینہ پاکستانی ایجنٹ (پولیس کے مطابق)عبدالواحد ایک مدرسہ میں معلم تھا۔ متعلقہ مدرسے کے مہتمم کا کہنا ہے کہ وہ عبدالواحد کی سرگرمیوں سے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے، اگر وہ اس معاملے میں ملزم پایا گیا ہے تو اُسے معقول سزا ملنی چاہئے۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account