Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

کابینہ میں توسیع نہ کرنے پر وحید پرہ نے عمر عبداللہ کو تنقید کا نشانہ بنایا

KU Admin
Last updated: June 14, 2025 10:03 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/ پی ڈی پی لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ نے ہفتے کے روز کہا کہ وزراء کی کونسل میں توسیع کرنے میں تاخیر سے ظاہر ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اقتدار تقسیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام نے سیاسی خلا کو ختم کرنے اور بیورکریٹک نظام کو ختم کرنے کے لیے ایک تاریخی یک طرفہ مینڈیٹ دیا۔
موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو ‘ایکس” پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ صاحب کا کہنا ہے کہ وہ ایک “ہائبرڈ حکومت” چلا رہے ہیں، لیکن جموں و کشمیر کے لوگوں نے سیاسی خلا کو ختم کرنے اور بیوروکریٹک نظام کو ختم کرنے کے لیے ایک تاریخی یک طرفہ مینڈیٹ دیا’۔
ان کا سوالیہ انداز میں کہنا ہے: ‘ تو پھر کابینہ میں توسیع کیوں نہیں ہوئی؟ اقتدار اب بھی چند لوگوں کے ہاتھوں میں کیوں ہے، یہ جمہوریت نہیں ہے، یہ بیوروکریٹک راج 2.0 ہے، جو جمہوری مینڈیٹ کے پیچھے چھپا ہوا ہے’۔
وحید پرہ نے پوسٹ میں کہا: ‘ مکمل کابینہ کی تشکیل میں تاخیر اقتدار کی تقسیم اور حکمرانی کو آگے بڑھانے میں واضح عدم دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے’۔انہوں نے کہا: ‘ اقتدار تک محدود رسائی کے باعث لوگ زمینی سطح پرمشکلات کا شکار ہیں’۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ دس افراد زخمی
تازہ ترین
حکومت جموں و کشمیر کو امن اور بھائی چارے کے ساتھ آگے لے جانے کے لئے کوشاں:ستیش شرما
تازہ ترین
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا لیہہ کا تین روزہ دورہ، ترقیاتی سرگرمیوں کا لیا جائزہ
برصغیر
پونچھ کے ساؤجیاں گگڑیاں علاقوں میں پولیس کی تلاشیاں اور چھاپے
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

ایم ایل اے ڈوڈہ مہراج ملک نے این سی کی قیادت والی حکومت سے حمایت واپس لے لی

June 14, 2025
تازہ ترین

جموں میں منشیات فروش کی تین دکانیں مسمار: ایس پی ساوتھ

June 14, 2025
تازہ ترین

سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت: غلام احمد میر

June 14, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے: عمر عبداللہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?