کولگام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ہر گھر ترنگا مہم کے تحت ایک تقریب منعقد کی۔ اسی دوران نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے ضلع صدر کولگام عابد حسین خان نے کہا کہ گزشتہ 70برسوں سے ہل کے جھنڈے پر پاکستانی نمک لگا کر ووٹ کی سیاست کی گئی، جسے بھاجپا نے اب ختم کر دیا ہے اور اب لوگ گھروں پر پرچم لہرا رہے ہیں۔