Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

وندے بھارت ٹرین سے جموں و کشمیر کو کافی فائدہ ہوگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

KU Admin
Last updated: June 10, 2025 10:30 am
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/ نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ وندے بھارت ٹرین سے جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سیاح اور عام لوگ اب آزادی سے سفر کر سکیں گے۔
نیشنل کانفرنس کے صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کی صبح یہاں وندے بھارت ٹرین سے کٹرہ روانہ ہونے سے قبل نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘مجھے بہت خوشی ہے کہ میں آج اس ٹرین سے کٹرہ جا رہا ہوں اس ٹرین سے ہمیں بہت بڑا فائدہ ہوگا’۔ان کا کہنا تھا: ‘اب سیاح اور لوگ آزادی سے سفر کریں گے قومی شاہراہ کئی دفعہ بند رہتی ہے اور ہوائی کرایہ بھی بڑھ جاتا ہے’۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ لوگ اس ٹرین سے فائدہ اٹھائیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔1909میں قائم کیاگیا ہائی سکول چنگام خستہ حالی کا شکار ۔ 250سے زائد طلاب بیکن کے تباہ حال شیڈ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور،نئی عمارت بنی لیکن کام نہ آئی
خطہ چناب
جموںاور ادھم پور میں 3منشیات فروش گرفتار
جموں
نارکودہشت گردی کی تحقیقات کے سلسلے میںچھاپہ ماری | گگڑیاںمیں گھروں کی تلاشی،ٹیم اراکین نے شواہد بھی جمع کئے
پیر پنچال
تھنہ منڈی میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی | ملی ٹینٹوںکی کمین گاہ تباہ، یو بی جی ایل گرینیڈز برآمد
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

جموں میں دو بین ریاستی منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

June 10, 2025
تازہ ترین

پہلگام کے لوگ شری امرناتھ جی یاترا کی حفاظت کریں گے:محبوبہ مفتی

June 10, 2025
تازہ ترین

کانگریس کے دور میں دہشت گردوں کا احترام کیا جاتا تھا: انوراگ ٹھاکر

June 10, 2025
تازہ ترین

سیول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر

June 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?