اس بار تعمیر و ترقی اور روزگار کیلئے ووٹ کا استعمال کریں:غلام نبی آزاد

Mazar Khan
1 Min Read

سابق وزیرِ اعلیٰ اور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے آج کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اب بدلائو، تعمیر و ترقی اور روزگار کیلئے ووٹ کا استعمال کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر استحصال سے بچانے کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ دھوکا دیہی و جھوٹے وعدوں سے کسی بھی خطہ و طبقہ کی ترقی ممکن نہیں ہے بلکہ اس سے بے کاری و بے روزگاری ہی بڑھتی ہے جس سے میں موجودہ دور میں عوام دوچار ہیں۔
ویڈیو:اشتیاق ملک

Share This Article