Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ

KU Admin
Last updated: July 15, 2025 3:27 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ نے بی جے پی پر اردو کو فرقہ وارانہ نظر سے دیکھنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ شاعروں، درباروں، ریونیو دفاتر، انتظامیہ اور یہاں کی روزمرہ زندگی کی زبان ہے۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔
انہوں نے کہا بی جے پی کی اردو کو فرقہ وارانہ نظر سے دیکھنے کی کوشش جموں و کشمیر میں ہماری سیاسی گفتگو میں ایک خطرناک اور شرمناک نئی پستی کی نشاندہی کرتی ہے۔ اردو کسی مذہب کی علامت نہیں ہے بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے، جو صدیوں سے ہمارے لوگوں کی اجتماعی یادوں اور روح پرور جدوجہد کی بازگشت کرتی ہے۔انہوں نے کہا یہ شاعروں، درباروں، ریونیو دفاتر، انتظامیہ اور یہاں کی روزمرہ زندگی کی زبان ہے۔
ان کا کہنا تھا اس سے بھی زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ سی اے ٹی کا نائب تحصیلدار کے امتحان کے لیے اردو کے بنیادی علم کی شرط پر روک لگانا اس بات کا اشارہ ہے کہ عدالتی فورمز بھی سیاسی دباؤ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ پرہ نے کہاایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کا احتجاج ادارہ جاتی ردعمل کو تشکیل دے رہا ہے، جو کسی بھی جمہوریت میں ایک تشویشناک رجحان ہے۔
انہوں نے کہااردو کو صرف ایک زبان کے طور پر نہیں، بلکہ ہمارے مشترکہ ورثے، انتظامی تسلسل اور ثقافتی جوہر کے ایک مجسمہ کے طور پر محفوظ کرنے کی ضرورت ہے،جو جموں و کشمیر کے ہر خطہ کو ایک ساتھ باندھے ہوئے ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
! صحت کشت اور خاموش دعوے | جموں و کشمیر میں کاشتکاروں کے حقوق کی بنیاد کا جائزہ معلومات
کالم
! بغیر ِ محنت و جدوجہدکامیابی حاصل نہیں ہوتی فکر و ادراک
کالم
کسان ۔ شکر، صبر اور توکل کا دوسرا نام عزم و استقلال
کالم
ماہ جولائی میں زراعت میں کرنے کے کام زراعت
کالم

Related

تازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ: سات افراد ازجان، 17 دیگر زخمی

July 15, 2025
برصغیرتازہ ترین

عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان

July 15, 2025
تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر

July 15, 2025
تازہ ترینکشمیر

رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?