Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیویدی کا کوکرناگ دورہ، گڈول آپریشن کا جائزہ لیا

Mazar Khan
Last updated: September 16, 2023 3:23 pm
Mazar Khan
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

کشتواڑ// فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر، لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دیویدی نے اننت ناگ کے کوکرناگ جنگلاتی علاقے میں جاری آپریشن کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تصادم کے مقام کا دورہ کر کے فوجی افسران سے تبادلہ خیال کیا۔

بتا دیں کہ اس آپریشن میں سیکورٹی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی اور درست فائر پاور کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

آپریشنل تیاریوں کے جائزہ کے دوران، لیفٹیننٹ جنرل دویدی نے کئی روز سے جاری آپریشن کے بارے میں زمینی سطح پر موجود کمانڈروں سے جانکاری حاصل کی۔

اسی دوران انہوں نے کہا کہ فوج خطے میں مضبوط اور موثر پکڑ کو برقرار رکھنے کے لیے جدید تکنیکوں کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہے۔

بتا دیں کہ اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں گزشتہ کچھ روز سے ایک تصادم جاری ہے جس دوران دو فوجی افسران، ایک اہلکار اور ایک پولیس افسر اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے اور بڑے پیمانے پر تلاش کی جا رہی ہے۔ آپریشن کے دوران کواڈ کاپٹر، ڈرون اور دیگر جدید تکنیکوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وژن سے حقیقت تک:ڈیجیٹل انڈیا اور انتودیہ کا سفر اظہار خیال
کالم
! ہر شعبے میں عدل وانصاف نمایاں ہو | یہی تو حسینیت کا اصل پیغام ہے سانحۂ کربلا
کالم
قومی تعلیمی پالیسی! | دستاویز بہت اچھی ، عملدرآمد بھی ہو توبات بنے
اداریہ
ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات
صفحہ اول

Related

تازہ ترینکشمیر

معروف سماجی و سیاسی شخصیت فاروق رینزو شاہ اپنی پارٹی میں شامل

July 2, 2025
تازہ ترین

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?