مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج ڈاک بنگلو رام بن میں بھارتیہ جنتا یووا مورچہ سے خطاب کیا۔ اسی دوران اُنہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے اقتدار میں آنے سے ہی جموں وکشمیر اور خاص کر پہاڑی علاقوں کی تعمیر ترقی ممکن ہو پائی ہے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account