عظمیٰ ویب ڈیسک
بانہال/بانہال کے کھارپورہ چوک کے قریب آج ایک عدم شناخت شخص کی برآمد ہوئی ۔ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ بانہال کے کھرپورہ چوک کے قریب ایک شخص کی ملی ہے۔
لاش کو ایس ڈی ایچ بانہال منتقل کر کے شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
بانہال میں عدم شناخت نعش برآمد
