عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں/جموں کے ستواری علاقے میں نالہ سے عدم شناخت لاش برآمد کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق ستواری جموں میں چند مقامی افراد نے نالہ میں ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی ہے۔
ستواری جموں میں عدم شناخت لاش برآمد
