رام بن قصبہ میں زیرِ تعمیر گیٹ گر گیا،2افراد زخمی

Mazar Khan
0 Min Read

قصبہ رام بن کے اندر داخل ہونے والا زیرِ تعمیر گیٹ اچانک گر گیا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔میونسپل کمیٹی رام بن نے 10لاکھ کی لاگت سے اس گیٹ کو محکمہ تعمیرات عامہ تعمیر کر رہا تھا تاہم محکمہ کے انجینئر کی نگرانی کے بغیر ہی ٹھیکیدار تعمیر کر رہا تھا ۔
ویڈیو:نواز رونیال

Share This Article