ضلع بارہمولہ کی سب ڈویژن اُڑی میں آج محکمہ بجلی کی جانب سے اجول بھارت، اجول بھویشیہ کے تقریب منعقد کی گئی۔ اس پروگرام میں ڈی سی بارہمولہ سید سحرش اصغر نے بطور مہمان خصوصی موجود تھیں۔ اسی دوران مختلف پروگراموں کے زریعے بجلی اہمیت اور اس کے بچاﺅ کے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا گیا ۔