Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ادھم پور تصادم: جنگلی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

KU Admin
Last updated: June 27, 2025 3:07 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/اُدھم پور ضلع کے بسنت گڑھ کے گھنے جنگلات میں تین پاکستانی دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم کا سرچ آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔سکیورٹی حکام کے مطابق، جمعرات کو سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جیشِ محمد کا ایک پاکستانی دہشت گرد ہلاک ہو گیا تھا، جس کی شناخت ’مولوی‘ عرف ’حیدر‘ کے طور پر کی گئی ہے۔ تاہم، اس کے تین ساتھی اب بھی علاقے میں روپوش ہیں جنہیں مار گرانے کی خاطرتلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع تر کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کو تلاش کرنے کی خاطر سراغ رساں کتوں اور ڈرونز کی خدمات حاصل کی گئی ہے تاکہ جلدازجلد انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جاسکے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ دہشت گرد گروہ ایک سال سے سکیورٹی ایجنسیوں کی نگرانی میں تھا۔ جمعرات کی صبح، آرمی اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے بسنت گڑھ کے علاقے میں ان کا سراغ لگایا۔ دہشت گرد نالہ کے قریب چھپے ہوئے تھے جہاں پیرا کمانڈوز کی قیادت میں انہیں للکارا گیا، جس کے نتیجے میں جھڑپ ہوئی اور ایک دہشت گرد مارا گیا۔
حکام نے بتایا کہ یہ دہشت گرد مقامی سہولت کاروں (اوور گراؤنڈ ورکرز) کی مدد سے گھنے جنگلات اور غاروں میں چھپ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو رہے تھے۔ گزشتہ چند مہینوں میں بسنت گڑھ بیلٹ سے پانچ سہولت کاروں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے، جن پر خوراک اور پناہ فراہم کرنے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ، ایک مقامی دہشت گرد جو کئی سال بعد پاکستان سے واپس آیا ہے، بھی اس گروپ کی سرگرمیوں میں معاونت کر رہا ہے۔
باوثوق ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جمعے کے روز مزید کئی جنگلی علاقوں کو سیل کرکے فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ فی الحال لوگوں کو جنگلی علاقے کی اور نہ جانے کی صلاح دی گئی ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد گھنے جنگلات میں ہی چھپے بیٹھے ہیں اور انہیں مار گرانے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کار لایا جارہا ہے۔آخری اطلاعات موصول ہونے تک ادھم پور کے بسنت گڑھ جنگلی علاقے میں آپریشن جاری تھا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سوپور میں ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں تین افراد گرفتار
تازہ ترین
مقید علیحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ کی حالت مستحکم،مناسب طبی علاج حاصل کر رہے ہیں :جیل انتظامیہ
تازہ ترین
ہند-چین سرحد پر مستقل امن کے لیے پیچیدہ مسائل کا حل ضروری: راجناتھ
برصغیر
پی ڈی پی جموں و کشمیر کی سیاست میں غیر متعلق ہوئی ہے:سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

June 27, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

June 27, 2025
تازہ ترین

منوج سنہا کی شری جگن ناتھ جی رتھ یاترا کے متبرک موقع پر لوگوں کو مبارکباد

June 27, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ایران

June 27, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?