غلام نبی رینہ
کنگن// زوجیلا می جمعہ کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے ہی۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ کرگل سے سرینگر آرہی ایک ٹرک زیر نمبر 7837-JK02AH مندر موڑ زوجیلا کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی لقمہ اجل بن گئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو نکالنے کے لئے سونہ مرگ پولیس ایس ڈی آر ایف اور فوج رسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔