Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینتعلیم و ثقافت

راجوری سڑک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 5 دیگر زخمی

Mazar Khan
Last updated: May 5, 2024 10:25 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

محمد بشارت

راجوری// ضلع راجوری میں گزشتہ پیش آئے الگ الگ سڑک حادثات میں کم از کم 2 افراد کی موت واقع ہو گئی ہے جبکہ 5 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں-راجوری قومی شاہراہ پر ایک ماروتی ایکو زیر رجسٹریشن نمبر JK11E-3029 تھلکا کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی موت واقع ہو گئی۔ متوفی کی شناخت زبیر احمد (20) ولد محمد اکرم ساکنہ راجوری کے طور پر کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ دوسرے شخص واجد حسین شاہ (25) ولد فرزان حسین شاہ کو بھی معمولی چوٹیں آئیں ہیں جسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ایس ڈی ایچ نوشہرہ منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
اسی دوران کوٹرنکہ خواص سڑک پر گزشتہ رات قریب ایک بجے کلیاں کے مقام پر سرینگر سے کوٹرنکہ آ رہا ایک ٹیمپو زیر نمبر JK11A-1941 حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں محمد شکور ولد محمد بشیر ساکنہ سموٹ پھلنی کی موقع پر ہی موت واقع ہوگی جبکہ محمد یعقوب ولد محمد خان ساکنہ کنڈی، شکیل احمد ولد مقبول حسین ساکنہ مندرگالہ ، لعل دین ولد محمد شفیع ساکنہ دراج ، محمد سکندر ولد محمد خالق ساکنہ گھنڈ پورہ شوپیاں زخمی ہوئے۔
مقامی لوگوں نے پولیس و محکمہ صحت کے ملازمین کے ساتھ مل کر زخمیوں کو کمینوٹی ہیلتھ سنٹر کنڈی کوٹرنکہ پہنچایا جہاں ابتدائی علاج کے بعد بہتر علاج کے لیے جی ایم سی راجوری منتقل کیا گیا۔
اسی دوران پولیس نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترین

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?