عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/ایک اہم پیش رفت میں، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مبینہ ملی ٹینسیروابط کے الزام میں دو سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔برطرف کیے گئے ملازمین میں سینئر اسسٹنٹ اشتیاق احمد ملک اور اسسٹنٹ وائرلیس آپریٹر بشارت احمد میر شامل ہیں۔
ان دونوں کو ملی ٹینسیسرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر ملازمت سے نکالا گیا ہے۔
جموں و کشمیر کے دو سرکاری ملازمین ملی ٹینسی سے روابط کے الزام میں برطرف
