دو روزہ 23ویں اننت ناگ SQAY چمپئن شپ انڈور اسپورٹس اسٹیڈیم بجبہاڑہ میں اختتام پذیر ہوئی، چمپئن شپ میں ضلع بھر کے طلبا نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ مہمانِ خصوصی کے طور پر موجود تھے، جنہوں نے طلبا اور منتظمین میں انعامات تقسیم کئے۔
ویڈیو:عارف بلوچ