Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

راجوری میں فلیش فلڈ کا واقعہ: دو بچے جاں بحق، ایک کو بچا لیا گیا

KU Admin
Last updated: June 26, 2025 3:31 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے کالا کوٹ تحصیل کے سیالسوئی علاقے میں جمعرات کی صبح اچانک آنے والے فلیش فلڈ کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا، ’’تیز بارش کے باعث اچانک سیلاب آیا جس میں تین بچے بہہ گئے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دو بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ ایک بچے کو مقامی لوگوں نے بچا کر نزدیکی طبی مرکز پہنچایا۔‘‘
انہوں نے مزید کہا کہ امدادی ٹیم، پولیس اور مقامی لوگ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور کارروائی شروع کی۔ ’’انتظامیہ متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے، جبکہ علاقے میں حفاظتی اقدامات اور صورتحال کا جائزہ لینے کا عمل جاری ہے۔حکام نے پانی کے قریب رہنے والے لوگوں اور دیگر حساس مقامات پر مقیم افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ بارشوں کے اس سلسلے کے دوران محتاط رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جیل میں مقید سابق امیر جماعت اسلامی کی صحت ناساز ،الطاف بخاری نے کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل
تازہ ترین
ادھم پور میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ جاں بحق : فوج
تازہ ترین
جموں کے عوام کو 9 اگست 2019 کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
راجوری، پونچھ اور ڈوڈہ میں موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹنے کے سبب دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک، چار کو بچا لیا گیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجے کی بحالی پر فوری طورپر حتمی فیصلہ لیا جائے: عمر عبداللہ

June 26, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کانگڑا میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں 20 مزدور بہہ گئے، دو لاشیں نکالی گئیں

June 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

3جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ کیلئے سیکورٹی اور حفاظتی اقدامات مکمل: ایل جی منوج سنہا انتظامیہ نے سری نگر میں 8 محرم کے جلوس کیلئے روایتی راستے کی منظوری دے دی، گزشتہ سال کی روایت برقرار

June 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہم منشیات سے پاک جموں وکشمیر کے لئے متحد ہیں:عمر عبداللہ

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?