Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ترنگا سچائی، عدم تشدد اور بھائی چارے کی علامت ہے: کھڑگے

Mazar Khan
Last updated: August 15, 2024 5:04 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر پر ترنگا لہرایا اور کہا کہ ترنگا ہماری خود اعتمادی اور وقار ہے اور سچائی، عدم تشدد اور بھائی چارہ کی روایت کی علامت ہے اس موقع پر مسٹر کھڑگے نے ہم وطنوں کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ’’ہم اپنے لاکھوں عظیم مجاہدی آزادی کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ جمہوریت اور آئین ہمارے 140 کروڑ ہندوستانیوں کا سب سے بڑا کوچ ہے۔ آخری دم تک ہماس کی حفاظت کریں گے۔‘‘

انہوں نے جمہوریت میں اپوزیشن کے رول کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جمہوریت کی آکسیجن کی مانند ہے۔ حکومت کے غیر آئینی رویے کو روکنے کے ساتھ ساتھ وہ عوام کی آواز بھی بلند کرتی ہے۔ یہ تشویش کی بات ہے کہ آئینی اور خود مختار اداروں کو حکومت نے کٹھ پتلیوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ ہمارے مجاہدین آزادی کا خواب تنوع میں اتحاد کو برقرار رکھنا تھا لیکن کچھ طاقتیں زبردستی ملک پر اپنے نظریات مسلط کر کے ہمارے بھائی چارے کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ ہم سب آئین میں دی گئی اظہارآزادی، زندگی، خوراک، لباس، عبادت اور نقل و حرکت کے بارے میں بیدار رہیں۔

کانگریس صدر نے کہا ’’کانگریس پارٹی کے صدر کے طور پر، میں تمام ہم وطنوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم بے روزگاری، مہنگائی، غریبی، بدعنوانی اور عدم مساوات کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ آئین کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار رہیں۔ یہ ہمارے اسلاف کو حقیقی خراج عقیدت ہوگا۔ جئے ہند۔‘‘

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری

July 1, 2025
تازہ ترین

جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری

July 1, 2025
تازہ ترین

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

July 1, 2025
تازہ ترین

امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?