ٹرانسپورٹ یونین مینڈھر نے بی جی، مینڈھر تا بلنوئی سڑک کو پی ایم جی ایس وائی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔بتا دیں کہ یہ سڑک بی آور کے تحت آتی ہے، جس کے باعث اس کی تعمیر سالوں سے زیرِ التوا ہے۔ ڈی ڈی سی ممبر، بی ڈی سی چیئرمین ،دیگر سینئر سیاسی لیڈران اور نوجوانوں نے بھی اس احتجاج میں شرکت کی اور متعلقہ سڑک کی تعمیر پی ایم جی ایس وائی کے تحت کروانے کا مطالبہ کیا۔
ویڈیو:جاوید اقبال