ویب ڈیسک
وشاکھاپٹنم// آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم سے رائے گڑھ جانے والی ایک مسافر ٹرین وشاکھاپٹنم جانے والی دوسری ٹرین پلاسا ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں اب تک نو افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو چکے ہیں۔
آندھرا پردیش کے وجیا نگرم ضلع میں ٹرینوں کے تصادم کی وجہ سے کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔