عظمیٰ ویب ڈیسک
ڈوڈہ/ڈوڈہ ضلع میںایک دلخراش سڑک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار وی ایل ڈبلیوموقعہ پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے نوجوان کی شناخت سنجے کمار ولد ہنس راج، ساکن کوٹھی پائی، پونجا کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
