Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر مال بر دار گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت

KU Admin
Last updated: May 17, 2025 11:20 am
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ہفتے کو مال بر دار گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جاںے کی اجازت ہے۔تاہم قومی شاہراہ پر مسافر بر دار گاڑیوں کی دو طرفہ نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔
ٹریفک حکام نے بتایاقومی شاہراہ پر مسافر بر دار گاڑیوں کی دو طرفہ نقل و حمل جاری ہے تاہم آج یعنی ہفتے کو بڑی گاڑیوں (مال بر دار گاڑیوں) کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے۔
مسافروں سے لین ڈسپلن پر عمل کرنے اور اوورٹیکنگ سے اجتناب کرنے کو کہا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور وادی کو لداخ یونین ٹریٹری لیہہ سری نگر شاہراہ پر ٹریفک حسب ایڈوائزری جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منوج سنہا کا دورہ ٹنگہ ڈار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سرحد فی الوقت خاموش، ہم چایتے ہیں کہ امن بنا رہے:عمر عبداللہ
تازہ ترین
سجاد لون کا جامع سرحدی تعمیر نو پروگرام کی فنڈنگ کے لیے حکومت – کارپوریٹ شراکت داری پر زور
تازہ ترین
سنیل شرما کا سرحدی علاقہ فتح پور آر ایس پورہ کا دورہ ، نقصانات کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائیں گے

May 17, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

May 17, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں جان لیوا اسٹنٹس کرنے والا یوٹیوبر گرفتار

May 17, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

May 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?