بن میں مسلسل جاری بارش کے دوران تازہ پسیاں اور پتھر گرآنے کی وجہ سے سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آمد ورفت معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رام بن کے کیفٹیریا موڑ اور مہاڑ علاقے میں مٹی کے تودے اور پتھر گرآنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے شاہراہ پر آمد ورفت کو روک دیا گیا ہے۔