گلمرگ میں ترنگا ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سب ڈویژن گلمرگ کی تمام سول اور پولیس انتظامیہ ،سکولوں کے طلباء اور اساتذہ سمیت مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی ٹنگمرگ سے شروع ہو کر چندیلورہ ہائر سیکنڈ سکول میں اختتام پذیر ہوئی۔
ویڈیو:مبشر خان
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
گلمرگ میں ترنگا ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سب ڈویژن گلمرگ کی تمام سول اور پولیس انتظامیہ ،سکولوں کے طلباء اور اساتذہ سمیت مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی ٹنگمرگ سے شروع ہو کر چندیلورہ ہائر سیکنڈ سکول میں اختتام پذیر ہوئی۔
ویڈیو:مبشر خان
Sign in to your account