Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

مقید علیحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ کی حالت مستحکم،مناسب طبی علاج حاصل کر رہے ہیں :جیل انتظامیہ

KU Admin
Last updated: June 27, 2025 5:28 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
File Photo
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/تہاڑ جیل انتظامیہ نے جمعہ کو سوشل میڈیا پر زیر گردش ان افواہوں کو سختی سے مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جیل میں قید علیحدگی پسند رہنما شبیراحمد شاہ کی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان کی حالت مستحکم ہے اور وہ دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں مناسب طبی علاج حاصل کر رہے ہیں۔
حکام نے وضاحت کی کہ شبیراحمد شاہ، ولد غلام احمد شاہ، کو ضروری طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں اور 26 جون 2025 کو انہیں پیشاب کی نالی کے نچلے حصے سے متعلق علامات کے حوالے سے او پی ڈی مشورے کے لیے صفدرجنگ اسپتال بھیجا گیا تھا۔
بیان میں کہا گیاانہیں مزید ٹیسٹ اور معائنے کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا۔ ان کے تمام رپورٹس معمول کے مطابق آئی ہیں، اور انہیں مناسب طبی علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ تاہم دہلی جیل محکمہ نے بھی واضح کیا ہے کہ قیدی کی باقاعدگی سے نگرانی کی جا رہی ہے اور ان کی حالت غیرتشویشناک ہے۔شبیراحمد شاہ پر مختلف الزامات، بشمول ملی ٹینٹوں کی مالی معاونت، کے تحت مقدمات درج ہیں اور وہ کئی برسوںسے حراست میں ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی سی سی نے کرکٹ کے قوانین میں کئی تبدیلیاں کیں
سپورٹس
کولمبو ٹیسٹ:جے سوریا، ڈی سلوا نے تباہی مچائی بنگلہ دیش شکست کی دہلیز پر
سپورٹس
ویسٹ انڈیز کے سیلز پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ
سپورٹس
سیاحت کی بحالی اجتماعی فرض میںجموں و کشمیر ٹورازم ریوائیول ڈائیلاگSKICC
صفحہ اول

Related

تازہ ترینکشمیر

سوپور میں ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں تین افراد گرفتار

June 27, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند-چین سرحد پر مستقل امن کے لیے پیچیدہ مسائل کا حل ضروری: راجناتھ

June 27, 2025
تازہ ترین

ادھم پور تصادم: جنگلی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

June 27, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی جموں و کشمیر کی سیاست میں غیر متعلق ہوئی ہے:سکینہ یتو

June 27, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?