Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینخطہ چناب

بھدرواہ میں ہوٹل سے 3 لاشیں برآمد، تحقیقات جاری: ایس ایس پی ڈوڈہ

Uzma Web Desk
Last updated: January 2, 2025 7:55 am
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک

ڈوڈہ// ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں ایک ہوٹل سے پر اسرار حالت میں 3 لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔
ایس ایس پی ڈوڈہ سندیپ کمار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تین لوگ نیا سال منانے کے سلسلے میں جموں سے بھدرواہ آئے تھے اور کل دیر رات ان کے رشتہ داروں کا فون آیا کہ ان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہو رہا ہے جس پر پولیس نے ان کی تلاش شروع کی اور ان کی گاڑی سے معلوم ہوا کہ وہ رائل اِن گیسٹ ہاوس نامی میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔
ایس ایس پی کے مطابق پولیس نے دروازہ کھٹکھٹایا اور اندر سے کوئی جواب نہیں ملا جس پر دروازہ توڑا اور اندر تین لوگوں کو بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک باتھروم اور دو بیڈ پر تھے۔ اس دوران ڈاکٹروں و فرانسیک کی ٹیم کو بلایا گیا اور ان کی جانچ کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا. انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی عمل شروع کیا گیا ہے۔
ان کی شناخت اشوتوش رانا ولد دلیپ سنگھ ساکن بھلہ ضلع ڈوڈہ، مکیش سنگھ ولد کلدیپ سنگھ ساکن دومانہ ضلع جموں، اور سنی چودھری ولد سبھاش چودھری ساکن بھوانی تحصیل نوشہرہ ضلع راجوری کے طور پر ہوئی ہے۔
ایس ایس پی نے کہا کہ اندر سے کوئلہ کی ایک سگڑی بھی برآمد ہوئی ہے اور خدشہ ہے کہ ان کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہے تاہم حقیقت تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

13جولائی کا قتلِ عام ہمارے لیے جلیانوالہ باغ جیسا ہے: عمر عبداللہ

July 13, 2025
تازہ ترینکشمیر

13جولائی کے شہداء ہمارے ہیروز تھے، لیڈران کو مزار پر جانے سے روکنا ظلم کی یاد دہانی ہے: محبوبہ مفتی

July 13, 2025
تازہ ترین

شہداء کی یاد میں تقریب کی اجازت نہ دینا آمرانہ طرزِ عمل ہے: الطاف بخاری

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?