عظمیٰ ویب ڈیسک
ریاسی// ضلع ریاسی میں ایک مذہبی تقریب کے دوران ایک مکان کی دیوار گرنے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔
حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی رات کٹرہ کے قریب سیول گاؤں میں پیش آیا۔
زخمیوں کو فوری طور پر کٹرہ کے نارائن ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
ریاسی// ضلع ریاسی میں ایک مذہبی تقریب کے دوران ایک مکان کی دیوار گرنے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔
حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی رات کٹرہ کے قریب سیول گاؤں میں پیش آیا۔
زخمیوں کو فوری طور پر کٹرہ کے نارائن ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Sign in to your account