Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

پہلے ریلیف پھر بنکر تعمیر کرنے کی بات بھی کی جائے گی: عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: May 14, 2025 2:34 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے حالیہ گولہ باری سے متاثر ہونے والے کنبوں کو پہلے امدام فراہم کیا جائے گی اس کے بعد سرحدی علاقوں میں بنکر تعمیر کرنے کی بات کی جائے گی۔
انہوں نے کہاہماری کوشش ہے کہ تمام متاثرین تک پہنچا جائے تاکہ ان تک امداد پہنچائی جائے۔وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز اوڑی میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاشکر ہے کہ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد گذشتہ دو دنوں سے سرحدوں پر خاموشی ہے، ایسا لگا رہا تھا کہ سرحد پار سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جاتی تھی۔ان کا کہنا تھاہماری کوشش ہے کہ تمام متاثرین تک پہنچا جائے تاکہ نقصان کا جائزہ لیا جائے اور متاثرین کو امداد فراہم کی جائے۔
ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہاملکی سطح پر کیا فیصلے کیئے جائیں گے ان جواب میں، میں نہیں دے سکتا ہوں، میرا کام یہ دیکھنا ہے کہ ہم جموں وکشمیر میں زیادہ سے زیادہ کیا کرسکتے ہیں۔سرحد علاقوں میں بنکروں کی تعمیر کی مانگ کے بارے میں انہوں نے کہاان علاقوں میں گذشتہ کچھ برسوں کے دوران بنکروں کی ضرورت نہیں پڑی تھی لیکن اب لوگ انفرادی سطح کے بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھاپہلے متاثرین کو راحت پہنچائی جائیگی اور پھر اس کے بعد مرکز کے ساتھ بات کی جائے گی اور ایک منصوبے کے تحت بنکروں کی تعمیر کا انتظام کیا جائے گا۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہامیں نے پہلے دن سے کہا کہ لڑائی ہم نے شروع نہیں کی، پہلگام میں 26 بے گناہوں کی جانیں گئیں، اگر وہاں کی بندوقیں خاموش ہوجاتی ہیں تو یہاں کی بندوقیں خودبخود خاموش ہوجائیں گی۔انہوں نے کہاشکر ہے کہ وہاں کے ڈی جی ایم او نے فون اٹھا کر بات کی جس کے بعد جنگ بندی ہوئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر کے مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری نوجوانوں کے کاندھوں پر ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
جموں توی ایکسپریس کا نام گلتا دھام پوجا سپرفاسٹ ایکسپریس ہو گا
تازہ ترین
ٹرمپ کے انکشاف پر مودی کیوں خاموش ہیں: کانگریس
برصغیر
چین کے اعلیٰ حکام نے ہندوستان، پاکستان کے سفیروں سے ملاقات کی
برصغیر

Related

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا دورہ اُوڑی، گولہ بار ی کے دوران جاں بحق خاتون نرگس بیگم کے اہل خانہ سے ملاقات کی

May 14, 2025
تازہ ترین

شمالی فوج کے کمانڈر کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

May 14, 2025
تازہ ترین

سرینگر میں ٹی آر سی کے قریب دلخراش سڑک حادثہ ،دو نوجوان جاں بحق

May 14, 2025
تازہ ترین

پائن لیبز کے اشتراک سے جے کے بینک نے RuPay کریڈٹ کارڈ متعارف کروا دیا

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?