Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا

KU Admin
Last updated: July 19, 2025 7:09 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان بہترین تال میل دیکھا گیا۔جنرل چوہان نے ہفتہ کو تمل ناڈو کے ویلنگٹن میں ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج کا دورہ کیا۔ انہوں نے 81ویں اسٹاف کورس کے طلباء افسران، کالج کے مستقل عملے اور ویلنگٹن کے اسٹیشن افسران سے خطاب کیا۔
چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے آپریشن سندور پر ایک لیکچر دیا اور ہندوستانی مسلح افواج کے کامیاب آپریشنز کے دوران تینوں افواج کے درمیان بہترین ہم آہنگی کے اہم پہلوؤں کا ذکر کیا۔کالج کے فیکلٹی ممبران کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے، جنرل چوہان نے تینوں افواج کے انضمام اورجوائنٹنس، صلاحیت کی ترقی، خود انحصاریت اور فوج میں کی جانے والی ٹرانسفارمیٹو تبدیلیوں پر زور دیا۔
کالج کے کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل وریندر وتس نے بھی انہیں کالج میں تربیتی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔کالج میں اس وقت 45 ہفتوں کا 81 واں اسٹاف کورس جاری ہے۔ موجودہ کورس میں 35 دوست ممالک کے 45 طلباء سمیت 500 طلباء افسران شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حریت کانفرنس کی سیاست ختم تشدد نے ہمیں کچھ نہیں دیا، نسلیں ختم ہوئیں، ہم کچھ نہیں کرسکے
صفحہ اول
شہر میں گندے پانی کی سپلائی ، ٹیسٹنگ رپورٹوں میں انکشاف
کشمیر
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا پانی اور خون ایک ساتھ نہیں چل سکتے
صفحہ اول
پانچ طیارے مار گرائے گئے،ٹرمپ کا دعویٰ پاک بھارت جنگ امریکی مداخلت کے بعد ختم ہوئی
صفحہ اول

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا

July 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون

July 19, 2025
تازہ ترینسپورٹس

ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا

July 19, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?