Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جمہوری سرکار کے قیام سے عوام اور حکومت کے درمیان خلیج دور ہوگئی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

KU Admin
Last updated: May 15, 2025 5:09 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے روز کہا کہ کشمیرمیں برپا ہوئے حالات نے یہاں کے سیاحتی سیزن کو خاک میں ملا دیاہے ، جس کی وجہ سے اس صنعت سے جڑے لاکھوں افراد پریشانِ حال ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ہمیں اللہ کے دربار میں دست بہ دعا ہوکر امن و امان کیلئے دعا مانگنی چاہئے تاکہ اس جنت بے نظر میں مستقل امن کی بہار آئے اور پھر ایک بار سیلانیوں کی آمد ہو اور اس شعبے سے وابستہ لوگ اپنی روزی روٹی آرام سے کما سکے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے کپواڑہ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے عوام کو گذشتہ10برس کے دوران پہاڑ نما مسائل و مشکلات کی چکی میں پیسا گیا اور ایک منصوبہ بند سازش کے تحت انہیں اقتصادی اور معاشی بدحالی میں مبتلا کردیا گیا، کشمیری قوم کو جان بوجھ کر ظلم و ستم کے ماحول میں رکھا گیا۔ ان مشکلات سے نجات دلانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس کیلئے حکومت اور انتظامیہ دن رات کام میں لگی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ عوام نے نیشنل کانفرنس کو بھاری منڈیٹ ، اعتماد اور بھروسہ دیا ہے اور ہم عوام کے ووٹوں کی قدر جانتے ہیں اور عوامی توقعات پر کھرا اُترنے کیلئے تن دہی سے کام میں لگے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت نے انتخابی منشو رمیں جو جو وعدے کئے ہیں اُن کو پورا کرنا ہمارا فرض ہے اور ہم اس منشور پر اگلے 5سال من و عن کام کریں گے تاکہ یہاں کے لوگوں کو وہ راحت مل سکے جس کا انتظار وہ کافی دیر سے کررہے ہیں۔
ان کے مطابق عمر عبداللہ کی سربراہی میں حکومت اور عوام کے درمیان پیدا ہوئی خلیج کو ختم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور آج لوگوں کی ہر سطح پر شنوائی ہورہی ہے، عوامی نمائندے دکھ سکھ میں لوگوں کے بیچ ہیں اور لوگوں کے مسائل و مشکلات اب حل ہورہے ہیں۔
فاروق عبداللہ نے کہا کہ عوامی حکومت کے قیام سے پہلے یہاں کی انتظامیہ مفلوج ہوکر رہ گئی تھی اور عوامی کاموں کے بجائے غیر ضروری چیزوں کو ترجیح دی جارہی تھی۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ عوام کو ہر سطح پر راحت پہنچانے کیلئے نیشنل کانفرنس کے حوصلے بلند ہیں اور ہم لوگوں کیلئے خدمت کیلئے پُرعزم ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جنگ بندی کے بعد صوبہ جموں میںمتاثرہ شعبہ جات کی بحالی شروع زندگی پٹری پر لوٹ آئی
جموں
ابر آلود موسم کے بیچ قومی شاہراہ پر معمول کا ٹریفک جاری متعدد مقامات پر شاہراہ کی خراب حالت سےٹریفک کی سست روی کا شکار
خطہ چناب
سیلف ہیلپ گروپوں میں صحت اورصفائی کو فروغ دینے کی پہل جموںوکشمیر کے تمام اَضلاع میں مفت طبی کیمپوں کا اِنعقاد
جموں
رُکن قانون ساز اسمبلی اور ضلع ترقیاتی کمشنر ادھم پورکا پنچاری کی طرف سے ساولا کوٹ پروجیکٹ کے رابطہ منصوبے پر تبادلہ خیال
جموں

Related

پیر پنچالتازہ ترین

محبوبہ مفتی کا حالیہ گولہ باری کے متاثرین کے معاوضے کو بڑھانے کا مطالبہ

May 15, 2025
تازہ ترین

قوم کو فوج کی ’آپریشن سندور‘‘کی تاریخی فتح پر فخر ہے: منوج سنہا

May 15, 2025
تازہ ترین

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

May 15, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پولیس سربراہ کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ، شلینگ سے زخمی ہوئے شہریوں کی عیادت کی

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?