Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

کانگریس کے دور میں دہشت گردوں کا احترام کیا جاتا تھا: انوراگ ٹھاکر

KU Admin
Last updated: June 10, 2025 7:34 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
چندی گڑھ/بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور ایم پی انوراگ ٹھاکر نے منگل کو الزام لگایا کہ کانگریس کے دور حکومت میں دہشت گردوں کا احترام کیا جاتا تھا۔ ٹھاکر نریندر مودی حکومت کے 11 سال مکمل ہونے پر بی جے پی کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہندستانی فوج نے آپریشن سندورکے تحت پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں کے 9 کیمپوں اور 11 ایئربیس کو تباہ کرکے دنیا کو ہندستان کی طاقت کا ڈنکا بجایا اور دنیا کو ہندستان کی طاقت سے آگاہ کر دیا ہے۔
اس کے برعکس کانگریس کے دور میں دہشت گردوں کی عزت کی جاتی تھی۔ہماچل پردیش کی ہمیر پور سیٹ سے ایم پی مسٹر ٹھاکر نے مودی حکومت کی اسکیموں اور کامیابیوں کو گناتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے دور حکومت میں اندرا گاندھی سے لے کر منموہن سنگھ تک صرف غریبی ہٹاؤ کا نعرہ دیا جاتاتھا لیکن اب اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ حقیقت میں 25 کروڑ سے زیادہ لوگ خط افلاس سے باہر نکل آئے ہیں۔سابق مرکزی وزیر نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم کی انتیودیا پالیسی کو ترجیح دیتے ہوئے حکومت نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ترقی کے فوائد آخری فرد تک پہنچیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

کرگل اور گریز کی سیاحت کی بحالی کشمیر کی سیاحت کے لئے ضروری:ناصر اسلم

June 12, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ملک میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 7154 سے متجاوز

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

کشمیر میں 13 جون تک گرمی کی لہر سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?