عشرت حسین بٹ
پونچھ//سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کو پونچھ ضلع کے بہرام گلہ علاقے کی ایک ڈھوک سے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پولیس زرائع نے بتایا کہ ڈیر ڈھوک علاقے میں
تلاشی کے دوران برآمد ہونے والے سامان میں اے کے رائفل کے 14 راؤنڈ، پستول کے 6 راؤنڈ، 3 دستی بم، 5 پینسل سیلز، وائر کٹر، ملٹی ڈیٹا کیبل کنیکٹر، کثیرالمقاصد چاقو، آہنی راڈ اور ایک پینٹ باکس شامل ہیں۔
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
