Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

جھانسی میڈیکل کالج کے این آئی سی یو میں لگی آگ، دس شیر خوار بچوں کی موت

Mazar Khan
Last updated: November 16, 2024 11:05 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

جھانسی// اتر پردیش کے جھانسی میں مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج کے نوزائیدہ بچوں کی انتہائی نگہداشت یونٹ (این آئی سی یو) میں آگ لگنے سے دس بچوں کی موت ہو گئی۔

این آئی سی یو وارڈ میں جمعہ کی رات آگ لگتے ہی موقع پر افراتفری مچ گئی اور وہاں موجود عملہ اور لوگ جن بچوں کو لے کر نکل سکتے تھے لے کر باہر نکلے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی اسپتال انتظامیہ، ریسکیو ٹیم اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ حالات اتنے سنگین تھے کہ کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر بچوں کو باہر نکالا گیا۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اویناش کمار نے کہا کہ میڈیکل کالج کے این آئی سی یو میں موجود عملے نے بادی النظر میں بتایا کہ اس وارڈ کے دو حصے ہیں، زیادہ نازک بچوں کو رکھنے کے لیے اندرونی یونٹ اور کم نازک بچوں کے لیے بیرونی یونٹ۔ آگ رات 10.30 بجے لگی، ممکنہ طور پر یونٹ کے اندر سے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہوگی۔ بیرونی یونٹ کے تقریباً تمام بچوں کو بچا لیا گیا ہے۔ اندرونی یونٹ سے بھی کئی بچوں کو بچا لیا گیا لیکن ابتدائی طور پر دس بچوں کی موت ہوگئی۔ ریسکیو کام جاری ہے۔ فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی۔ شدید زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ کمشنر اور ڈی آئی جی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس کے حوالے سے وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

اس واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مرنے والوں کی روح کے سکون کے لئے پرارتھنا کی ہے اور افسران کو جنگی بنیادوں پر راحت اور بچاؤ کام انجام دینے کا حکم دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بدری معاملات :طالبان نے 2 نمائندے جرمنی بھیج دیے
بین الاقوامی
بنگلہ دیش طیارہ حادثہ:اموات کی تعداد 27ہوگئی
بین الاقوامی
اسرائیلی فوج گدھے چوری کرنے میں ملوث
بین الاقوامی
خواتین اور بچیاں نشانے پر اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب: اقوام متحدہ
بین الاقوامی

Related

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

July 22, 2025
برصغیر

دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش

July 22, 2025
برصغیر

اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?