Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

KU Admin
Last updated: July 3, 2025 3:47 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/شری امرناتھ یاترا 2025 کے دوران ایک تاریخی اقدام کے تحت پہلی بار بلند پہاڑی علاقوں میں ٹیلی میڈیسن سہولیات قائم کی گئی ہیں جو بالہ تل اور پنجترنی میں مکمل طور پر فعال ہو چکی ہیں۔یہ انقلابی پیش رفت ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارے (اسرو) اور محکمہ صحت کشمیر (ڈی ایچ ایس کے) کے اشتراک سے ممکن ہوئی ہے، جس کا مقصد دشوار گزار یاترا راستوں پر حقیقی وقت میں ماہر طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
اس نظام کے تحت، بالہ تل اور پنجترنی جیسے دور دراز مقامات پر تعینات میڈیکل ٹیمیں سیٹلائٹ سے منسلک جدید نظام کے ذریعے اعلیٰ درجے کے ڈاکٹروں سے براہ راست رابطہ قائم کر سکتی ہیں۔ اس سے فوری تشخیص، ماہر رائے اور شدید نوعیت کے مریضوں کا دور سے مؤثر علاج ممکن ہو گیا ہے، جس کے باعث ہنگامی انخلا کے معاملات میں بھی خاطر خواہ کمی آئی ہے۔
حکام کے مطابق بالہ تل اور پنجترنی میں ٹیلی میڈیسن کے فعال ہونے سے اب دور دراز کیمپوں میں موجود یاتری بھی بروقت ماہر علاج کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں، جس سے نہ صرف زندگیوں کو بچایا جا سکتا ہے بلکہ طبی سہولیات کا دباؤ بھی کم ہوگا۔‘ٹیلی میڈیسن نظام میں جدید تشخیصی آلات، سیٹلائٹ کمیونیکیشن ٹرمینلز، ہائی ڈیفینیشن ویڈیو کانفرنسنگ، اور حقیقی وقت میں ڈیٹا شیئرنگ جیسے اہم فیچرز شامل ہیں، جو فرنٹ لائن میڈیکل ٹیم اور بڑے اسپتالوں کے درمیان ایک ورچوئل پل قائم کرتے ہیں۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ اس کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے اب ان سہولیات کو مزید چار اہم مقامات یعنی مقدس گھپا، شیش ناگ اور چندن واری تک توسیع دی جا رہی ہے، جہاں تنصیبات کا عمل جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرو کی خلائی ٹیکنالوجی کا صحت عامہ میں انضمام جغرافیائی طور پر دشوار، بلند اور آفات سے متاثرہ علاقوں میں طبی رسائی کو یقینی بنانے میں سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔
محکمہ صحت نے امرناتھ یاترا کے دوران طبی سہولیات کو مستحکم بنانے کے لیے 1,000 سے زائد طبی عملہ، بشمول ماہرین، ڈاکٹروں اور معاون اہلکاروں کو تعینات کیا ہے۔ اس کے علاوہ ایمرجنسی ایڈ سینٹرز ، موبائل میڈیکل یونٹس اور اہم مقامات پر بیس اسپتال بھی قائم کیے گئے ہیں۔یاترا سے قبل جان بچانے والے آلات کی دستیابی کو یقینی بنایا گیا ہے، جبکہ اونچائی سے جڑی بیماریوں، ایمرجنسی تیاری اور عوامی بیداری کے لیے تربیتی پروگرام اور آگاہی مہمات بھی چلائی گئی ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?