جموں و کشمیر ٹیچرز فورم کاسرینگر میں احتجاج

Mazar Khan
0 Min Read

جموں و کشمیر ٹیچرز فورم نے پریس کالونی سری نگر میں اپنے دیرینہ مطالبات کو لے کر خلاف احتجاج کیا۔اسی دوران مظاہرین نے بروقت ترقیوں (ٹیچر ٹو ماسٹر پروموشن)اور کم سے کم اجرت ایکٹ کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔
ویڈیو:امان فاروق

Share This Article