جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد الطاف بخاری نے کہا کہ اُنہوں نے ایل جی کو جموں وکشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی اور حالیہ بھرتیوں کے متعلق مختلف مسائل سے آگاہ کیا ہے۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account