Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی: رویندر رینہ

Mazar Khan
Last updated: April 22, 2024 4:28 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

یو این آئی

جموں// جموں وکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے پیر کے روز کہاکہ نیشنل کانفرنس ، کانگریس اور پی ڈی پی نے ستر سال تک حکومت کی لیکن لوگوں کے مسائل حل کرنے کی اور کوئی توجہ نہ دی۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی کا نام ونشان مٹ چکا ہے اور اس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں بھی ضبط ہو جائیں گی ۔
اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست سے امیدوار کھڑا نہ کرنے کے بارے میں رویندر رینا نے کہا:’الیکشن صرف لڑنے کے لئے ہی نہیں بلکہ جیتنے کے لئے بھی لڑا جاتا ہے ۔‘
ان باتوں کا اظہار موصوف نے ریاسی کے گلاب گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ ستر سال سے نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور کانگریس نے جموں وکشمیر میں حکومت کی لیکن لوگوں کے دیریانہ مسائل کو حل کرنے کی اور کوئی دلچسپی ظاہر نہ کی۔
ان کے مطابق جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر میں بھی بی جے پی کافی مضبوط ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ہم جموں وکشمیر میں اپنے بل بوتے پر حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
رویندر رینہ نے کہاکہ بی جے پی نے لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کی بھر پور سعی کی جس کا ثمرہ یہ نکلا کہ پورے جموں وکشمیر میں بی جے پی کی لہر چل رہی ہے۔

Click here to Follow WhatsApp Channel
بی جے پی صدر نے کانگریس کو ہدفہ تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں کانگریس کا وجود ختم ہو چکا ہے اور اس پارٹی کے لیڈران بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔
بھاجپا صدر نے کہاکہ لوگوں میں جوش و جنون پایا جارہا ہے اور یہی بی جے پی کی جیت ہے۔
رویندر رینہ نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے اور لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا۔
انہوں نے کہاکہ لوگ بھاجپا کو تعمیر وترقی کی بنا پر ووٹ دیں گے اور ہمیں یقین ہے کہ اس بار کشمیر میں بھی کنول کا پھول کھلے گا۔
بھاجپا صدر نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت نے ہندو، مسلمان ، سکھ ، عیسائی ، جموں کے ڈوگرہ سماج اور کشمیری عوام غرض ہر طبقے کاخیال رکھتے ہوئے کام کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کانعرہ اس بار چار سو پار ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ ملک کے لوگ ایک دفعہ پھر بی جے پی کے حق میں اپنی رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترین

امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی

July 5, 2025
تازہ ترین

بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی

July 5, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?