گریف کی طرف سے بدھل سے راجوری سڑک کی مرمت کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے تاہم مرمت کا یہ کام حسب سابق غیر معیاری ہے۔ 110 آر سی سی گریف نے یہ کا کام ایک نجی ٹھیکیدار کے حوالے کیا ہے، جسے کام اور تعمیراتی مواد کے معیار سے کوئی لینا دینا نہیں، سڑک پر تارکول بچھانے اور مرمت کے نام پر سرکار کا پیسہ تو خرچ کیا رہا ہے، لیکن کام کے معیار کو یقینی نہیں بنایا جا رہا ہے۔
ویڈیو:سید زاہد