Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

وادی میں تیز آندھی، ژالہ باری اور موسلا دھار بارش، ترال میں خاتون کی موت، شہری زندگی متاثر

KU Admin
Last updated: May 27, 2025 9:35 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/وادی کشمیر میں منگل کی سہ پہر موسم نے اچانک کروٹ لی جس کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش، تیز آندھی اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہو گیا، جس کے نتیجے میں شہری زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔
دارالحکومت سری نگر میں بارش کے باعث کئی شاہراہیں زیر آب آ گئیں، خاص طور پر لالچوک، مائسمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پانی جمع ہونے سے آمد و رفت میں رکاوٹ پیش آئی۔ شہریوں نے شکایت کی کہ ناقص نکاسیٔ آب کے نظام نے بارش کو عذاب میں بدل دیا، جس سے دکانداروں اور راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے کے واگڈ گاؤں میں تیز آندھی کے دوران سفیدے کا درخت ایک خاتون پر گر پڑا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ متوفی کی شناخت سلیمہ زوجہ بشیر احمد ڈار کے طور پر کی گئی ہے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر امدادی کارروائی انجام دی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔
وادی کے دیگر اضلاع اننت ناگ، شوپیان، بارہمولہ اور کپوارہ سے بھی ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ کسانوں نے فصلوں کو ممکنہ نقصان پر تشویش ظاہر کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہو سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بھدرواہ میں تیسرا لیونڈر فیسٹیول یکم جون سے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ افتتاح کریں گے
جموں
تین روز بعد کشتواڑ بٹوت قومی شاہرہ آمدرفت کیلئے بحال
خطہ چناب
کشتواڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے بکروال کی موت متعدد بھیڑیں ہلاک ،تیز آندھی سے مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں
خطہ چناب
کوٹرنکہ سڑک حادثے میں 12 افراد زخمی | 9 جی ایم سی راجوری منتقل،پولیس نے معاملہ درج کرلیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

ریاستی درجہ بحالی جموں و کشمیر میں معمولات اور ترقی کو بحال کرنے کا واحد راستہ : طارق حمید قرہ

May 28, 2025
تازہ ترینکشمیر

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا تین روزہ دورہ کشمیر ،سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

May 28, 2025
تازہ ترین

سابق ارکان اسمبلی کی پی ڈی پی میں واپسی کا سلسلہ جاری

May 28, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں آر ٹی او دفتر کے نزدیک تین مارٹر شیل برآمد

May 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?