جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے آج کہا کہ جموں وکشمیر کے حالات اب پرامن ہیں اور پتھربازی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ ” ڈاون ٹاون میں پتھر بازی کے واقعات اب صفر کے برابر ہیں”۔ انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں اور پولیس کی کوششوں سے کشمیر ملی ٹینسی سے آزاد ہوا ہے۔