حاجی غلام رسول داریل کی اجتماعی فاتحہ خوانی بدھ کو

Mazar Khan
1 Min Read

سرینگر//سرینگر کے داریل خاندان کو اس وقت عظیم صدمہ پہنچا ہے جب حاجی غلام رسول داریل طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی کو الوداع کہہ گیے ہیں۔ مرحوم کا انتقال 18 جولاٸی بروز سوموار کو ہوا۔ ان کی تدفین ان کے آباٸی قبرستان میں ادا کی گٸ۔ خاندانی زرایع نے بتایا کہ مرحوم کیلیے اجتماعی فاتحہ خوانی 20 جولاٸ بروز بدھ کو ان کے آباٸی مقبرہ ملہ کھاہ بالمقابل زوروگن فیکٹری صبح 10بجے ادا کی جاۓ گی۔ انہوں نے بتایا کہ تعزیت کا سلسلہ بدھ کی شام تک مرحوم کے آباٸی گھر داریل منزل جبگری پورہ نوہٹہ میں جاری رہے گی۔

Share This Article