Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

سری نگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

KU Admin
Last updated: June 28, 2025 2:14 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے سری نگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی قریب 50 لاکھ روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کر دیا۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی قریب 50 لاکھ روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد جس میں زمین اور دو منزلہ رہائشی مکان شامل ہے، کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کیا ہے۔
مذکورہ منشیات فروش کی شناخت بلال احمد وانی ولد غلام احمد وانی ساکن سری گفوارہ اننت ناگ کے طور پر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزم پولیس اسٹیشن شہید گنج میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر 5/2025 میں ملوث ہے۔
بیان میں کہا گیا مذکورہ جائیداد کو منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے سیکشن 68-E اور 68-F کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ غیر منقولہ جائیداد کو باضابطہ طور پر ضبط اور منسلک کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مذکورہ جائیداد کو مجاز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر فروخت، منتقل یا کسی اور طرح سے ڈیل نہیں کیا جائے گا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ملزم کی منشیات کی اسمگلنگ کی ہسٹری ہے اور وہ منشیات کی سپلائی میں سرگرم عمل رہا ہے اور خاص طور پر مقامی نوجوانوں کو ٹارگیٹ کر رہا تھا جس سے صحت عامہ اور حفاظت کو سنگین خطرہ لاحق تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی جموں و کشمیر پولیس کے منشیات کی سمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کے نیٹ ورکس کے مالیاتی ڈھانچے کو نشانہ بنانے اور اسے ختم کرنے کا، پولیس کا مقصد منشیات کے پھیلاؤ کو روکنا اور کمیونٹی کی حفاظت کرنا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں کھیر کی لکڑی کی غیر قانونی نقل و حمل کی کوشش ناکام:پولیس
تازہ ترین
پاراگ جین’را‘ کے نئے سربراہ مقرر
برصغیر
اودھم پور انکاؤنٹر:بسنت گڑھ جنگلاتی علاقے میں مسلسل تیسرے روز بھی آپریشن جاری
تازہ ترین
جموں کے بشناہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

پہلگام حملے کے بعد پارلیمانی کمیٹی کا پہلا دورہ، جموں میں انتظامی تیاریوں پر اہم اجلاس

June 28, 2025
تازہ ترین

پہلگام عصمت دری واقعہ: عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کی

June 28, 2025
تازہ ترین

شمالی فوج کے کمانڈر نے متھرا میں تعینات ’’اسٹرائیک ون کور‘‘کی عملی تیاریوں کا جائزہ لیا

June 28, 2025
تازہ ترین

کانگریس ’’ہماری ریاست ہمارا حق ‘‘مہم کا آغاز جنوبی کشمیر سے کرے گی

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?