Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی پی ایل 2025: وراٹ کوہلی کے بعد دہلی کیپیٹلس کے تیز گیند باز نے بھی بی سی سی آئی کے ’فیملی قانون‘ پر اٹھائے سوال

KU Admin
Last updated: March 17, 2025 4:52 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 18 ویں سیزن کے لیے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے نئی پالیسی نافذ کی ہے۔ نئی پالیسی میں کئی سارے نئے قواعد و ضوابط جوڑے گئے ہیں، جن میں سے ایک یہ ہے کہ میچ کے دوران کسی کھلاڑی کے فیملی ممبرز، پریکٹس سیشن یا میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں نہ تو داخل ہو سکتے ہیں اور نہ ہی ملاقات کر سکتے ہیں۔ بی سی سی آئی کے اس قانون پر کھلاڑیوں نے اپنا ردعمل دینا شروع کر دیا ہے۔ پہلے وراٹ کوہلی نے بی سی سی آئی کے نئے فیملی قانون پر سخت رد عمل کا اظہار کیا تھا۔ اب دہلی کیپیٹلس کے تیز گیند باز موہت شرما نے بھی اس قانون کے تئیں برہمی کا اظہار کیا ہے۔
نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ کے مطابق موہت شرما نے اس حوالے سے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’کچھ چیزیں ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں ہوتیں۔ ہم سب کے ذاتی خیالات الگ الگ ہو سکتے ہیں، یہ ضروری ہے کہ ہم ان چیزوں پر توجہ مرکوز کریں جن پر ہم کنٹرول کر سکتے ہیں۔ فیملی کی موجودگی بُری چیز کیسے ہو سکتی ہے۔‘‘ واضح ہو کہ 2024 میں گجرات ٹائٹنس کی جانب سے کھیلنے والے موہت شرما کو آئی پی ایل کے میگا نیلامی میں دہلی کیپیٹلس نے 2.20 کروڑ روپے میں خریدا ہے۔
بی سی سی آئی کے نئے فیملی قانون پر وراٹ کوہلی نے کہا کہ ’’اگر آپ کسی کھلاڑی سے پوچھیں گے کہ کیا آپ ہر وقت اپنی فیملی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، تو اس کا جواب ہاں ہوگا۔ میں نہیں چاہتا کہ کسی مشکل حالات سے گزرنے کے بعد کمرے میں جا کر پریشان ہوتا رہوں۔‘‘ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ ’’جب کوئی خراب اننگ یا سنگین مسئلہ درپیش ہوتا ہے اور اس کے بعد آپ گھر جاتے ہیں تو سب نارمل لگنے لگتا ہے۔‘‘

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?